شیزان سکواشیز اور سیرپس سفر میں لے جانے اور بنانے میں بے حد آسان ہیں جو کئی نئے ذائقوں میں دستیاب ہیں جسے پھلوں سے بنے مشروب کو پسند کرنے والا ضرور پسند کرئے گا۔موسم گرما کے گرم ترین دن میں شیزان کے عمدہ تازہ پھلوں سے بہتر تقویت بخش اور کچھ نہیں ہے۔
شیزان نے اپنے سفر کا آغاز ۱۹۶۴میں کیااور آج اپنے فوڈ برائنڈز کی بدولت بین الاقوامی سطح پر اپنا ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ہماری مصنوعات کا ایک وسیع دائرہ ،ہمارے اپنے باغات کے تازہ پھلوں اور سبزیوں سے بنایا جاتا ہے۔شیزان کا مقصد پاکستان کے بہترین مختلف ذائقوں کو آپ تک پہنچاناہے۔
+92-42-37466900-04
shezan.pk
2020 All rights reserved. Powered by PlanOne Media