شیزان کا عزم آپ تک اپنے باغات کے تازہ ، مزیدار اور میٹھاس سے بھرے پھلوں کا رس پہنچاناہے۔ ہماری بنیادی توجہ معیار پر ہے اور صرف قدرتی اجزاء کا استعمال ہی ہمارے مشروبات میں ذائقہ لے آتاہے۔
شیزان نے اپنے سفر کا آغاز ۱۹۶۴میں کیااور آج اپنے فوڈ برائنڈز کی بدولت بین الاقوامی سطح پر اپنا ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ہماری مصنوعات کا ایک وسیع دائرہ ،ہمارے اپنے باغات کے تازہ پھلوں اور سبزیوں سے بنایا جاتا ہے۔شیزان کا مقصد پاکستان کے بہترین مختلف ذائقوں کو آپ تک پہنچاناہے۔
+92-42-37466900-04
shezan.pk
2020 All rights reserved. Powered by PlanOne Media