Skip to content
  +92-42-37466900-04
|
56 - بند روڈ، لاہور - 54500، پاکستان
English
اردو
Facebook-f Twitter Youtube Envelope
  • ہمارے متعلق
    • مقصدیت
    • ویژن
    • کامیابیاں
    • معیار کی ضمانت
  • ہماری مصنوعات
  • کھانے کی تراکیب
Menu
  • ہمارے متعلق
    • مقصدیت
    • ویژن
    • کامیابیاں
    • معیار کی ضمانت
  • ہماری مصنوعات
  • کھانے کی تراکیب
  • کمپنی
    • کمپنی کی پروفائل
    • گورننس
    • سرمایہ کاروں کے ساتھ تعلقات
    • کارپوریٹ سما جی ذمہ داریاں
    • سرمایہ کاروں کی معلومات
    • برآمدات
  • بلاگ
  • کرئیرر
Menu
  • کمپنی
    • کمپنی کی پروفائل
    • گورننس
    • سرمایہ کاروں کے ساتھ تعلقات
    • کارپوریٹ سما جی ذمہ داریاں
    • سرمایہ کاروں کی معلومات
    • برآمدات
  • بلاگ
  • کرئیرر
  +92-42-37466900-04 |  
56 - بند روڈ، لاہور - 54500، پاکستان
English
اردو
Facebook-f Twitter Youtube Envelope
  • ہمارے متعلق
    • مقصدیت
    • ویژن
    • کامیابیاں
    • معیار کی ضمانت
  • ہماری مصنوعات
  • کھانے کی تراکیب
Menu
  • ہمارے متعلق
    • مقصدیت
    • ویژن
    • کامیابیاں
    • معیار کی ضمانت
  • ہماری مصنوعات
  • کھانے کی تراکیب

شیزان ہی کیوں؟

شیزان میں کام کرنے کے لیے ہم ایسے لوگوں کی تلاش میں ہیں جن کا تعلق مختلف تعلیمی شعبوں سے ہے جو کہ اپنے کام اور ہنر میں مہارت رکھتے ہیں۔ ہم ایک ٹیم کے طور پر کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں اور ٹیم کے ہر ایک فرد کو اپنی اس ترقی کا حصہ سمجھتے ہیں۔ پاکستانی تاریخ کی سب سے اعلٰی فوڈ پروسیسر کمپنی ہونے کے ناطے ہمارے ساتھ کام کرتے ہوئے آپکو کاروباری دنیا کا بے مثال تجربہ حاصل ہو گا۔بہتر طرز زندگی کے لیے ہمارے اس خاندان کا حصہ بنئیے جوکہ آپکو ہمیشہ آگے بڑھنے میں مدد دے گا۔

آج ہی ہمیں رابطہ کریں!

Note: Maximum CV size should be 5MB. Only PDF and Microsoft Word Document Supported
سبسکرائب کریں
ہمارے متعلق

شیزان نے اپنے سفر کا آغاز ۱۹۶۴میں کیااور آج اپنے فوڈ برائنڈز کی بدولت بین الاقوامی سطح پر اپنا ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ہماری مصنوعات کا ایک وسیع دائرہ ،ہمارے اپنے باغات کے تازہ پھلوں اور سبزیوں سے بنایا جاتا ہے۔شیزان کا مقصد پاکستان کے بہترین مختلف ذائقوں کو آپ تک پہنچاناہے۔

2020 All rights reserved. Powered by PlanOne Media