Month: March 2016

ہمارے بنیادی فلسفے سی ایس آر کے مراحل پر منحصر ہیں

ہماری کامیابی ناصرف ہمارے حصہ داران کی مرحون منت ہے بلکہ اس میں ہمارے اسٹیک ہولڈرزکے علاوہ ادارے کی انتظامیہ کی جانب سے تمام لوگ اور انکے ساتھ کام کرنے والے کارکنوں اور سب سے اہم ہمارے صارفین بھی شامل ہیں۔ ہم اپنی کمیونٹی کی بہتری کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں چاہے یہ …

ہمارے بنیادی فلسفے سی ایس آر کے مراحل پر منحصر ہیں Read More »

شیزان کے باغات

شیزان انٹرنیشنل کے اگائے گئے اور اپنے زیر نگرانی بنی ان عمدہ ذائقے سے بھرپور مصنوعات بڑی تعداد میں لوگوں کے دلوں کو جیتنے میں کامیاب رہی ہیں ۔ جس کی حقیقت یہ ہے کہ یہ تیار کردہ چیزیں ان کے اپنے با غات میں اگائے گئے تازہ پھلوں سے بنتی ہیں۔ پھلوں اور سبزیوں …

شیزان کے باغات Read More »

شیزان: پاکستان کا فخر

بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ شیزان انٹرنیشنل لمیٹڈ زبردست معیاری اور نہایت مخصوص ذائقے کی مصنوعات فراہم کر رہا ہے۔ شیزان نے ایک کھانے کی مصنوعات کی حیثیت سے ابتداء کی اور مسلسل محنت کے ذریعے ذائقوں میں ہم آہنگی پیدا کرنے پر توجہ دی ہے۔ مقامی کامیابی کے علاوہ شیزان اب دنیا بھر …

شیزان: پاکستان کا فخر Read More »